کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا اور مسلمان اس کے لیے لڑتے رہیں گے یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا عبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل والحسن بن صالح، عن سماك بن حَرْب، عن جابر بن سَمُرةَ قال: قال رسول الله ﷺ: "لا يزال هذا الدين قائمًا يقاتل عليه المسلمون حتى تقوم الساعة" (1).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8388 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8388 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
حافظ طلحہ بابر
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا اور مسلمان اس کی سربلندی کے لیے قتال کرتے رہیں گے یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا أبو الوليد، حدثنا همام، عن قتادة، عن ابن بُريدة، عن سليمان (2) بن الربيع، عن عمر بن الخطاب قال: قال رسول الله: "لا تزال طائفة من أمتي ظاهرين على الحق حتى تقوم الساعة" (3).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه. وقد رواه ثَوْبانُ وعِمران بن حصين عن رسول الله ﷺ. أما حديث ثوبان:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8389 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه. وقد رواه ثَوْبانُ وعِمران بن حصين عن رسول الله ﷺ. أما حديث ثوبان:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8389 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر غالب رہے گا یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اور اسے سیدنا ثوبان اور سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہما نے بھی رسول اللہ ﷺ سے روایت کیا ہے۔ جہاں تک سیدنا ثوبان کی حدیث کا تعلق ہے تو:
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اور اسے سیدنا ثوبان اور سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہما نے بھی رسول اللہ ﷺ سے روایت کیا ہے۔ جہاں تک سیدنا ثوبان کی حدیث کا تعلق ہے تو: