کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: جسے اللہ نے زبان اور شرمگاہ کے شر سے بچا لیا وہ جنت میں داخل ہوگا
حدثنا إبراهيم بن عِصْمة بن إبراهيم العَدْل، حدثنا السَّرِيُّ بن خُزَيمة، حدثنا مُعلَّى بن أسد، حدثنا وُهَيب، عن أبي واقد، عن إسحاق مولى زائدة [و] عن (3) محمد بن عبد الرحمن بن ثَوْبان، عن أبي هريرة، عن النبي ﷺ قال: "مَن حَفِظَ ما بين لحييه، وما بين رجليه دخل الجنَّةَ" (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، وأبو واقدٍ هذا اسمه صالح بن محمد بن زائدة، ولم يُخرجاه. وشاهدُه حديث محمد بن عَجْلان الذي:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8058 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، وأبو واقدٍ هذا اسمه صالح بن محمد بن زائدة، ولم يُخرجاه. وشاهدُه حديث محمد بن عَجْلان الذي:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8058 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس نے اس چیز کی حفاظت کی جو اس کے دو جبڑوں کے درمیان ہے (زبان) اور اس چیز کی جو اس کی دو ٹانگوں کے درمیان ہے (شرمگاہ)، وہ جنت میں داخل ہو گیا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، اور ان راوی ابواقد کا نام صالح بن محمد بن زائدہ ہے، جبکہ شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور محمد بن عجلان کی حدیث اس کا شاہد ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، اور ان راوی ابواقد کا نام صالح بن محمد بن زائدہ ہے، جبکہ شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور محمد بن عجلان کی حدیث اس کا شاہد ہے۔
حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا الحسن بن علي بن زياد، حدثنا إبراهيم بن موسى، حدثنا أبو خالد الأحمر، عن ابن عَجْلان، عن أبي حازم، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ: "مَن وَقَاهُ الله شرَّ ما بين لَحْيَيه وما بين رجليه، دخل الجنَّةَ" (2).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8059 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8059 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جسے اللہ تعالیٰ نے اس چیز کے شر سے بچا لیا جو اس کے دو جبڑوں کے درمیان ہے (زبان) اور اس کے جو اس کی دو ٹانگوں کے درمیان ہے (شرمگاہ)، وہ جنت میں داخل ہو گیا۔“