کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا
حَدَّثَنَا أبو عبد الله محمد بن يعقوب بن يوسف الشَّيباني، حَدَّثَنَا علي بن الحسن الهِلالي، حَدَّثَنَا عبد الملك بن إبراهيم، حَدَّثَنَا شُعبة، عن أبي إسحاق، عن أبي عُبيدة، عن عبد الله قال: قال رسول الله ﷺ: "ارحَمْ مَن فِي الأَرْضِ يَرحَمْكَ مَن في السَّماء" (4)
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7631 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7631 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم زمین والوں پر رحم کرو، وہ جو آسمان میں ہے تم پر رحم فرمائے گا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
أخبرني إبراهيم بن عِصمة بن إبراهيم العَدْل، حَدَّثَنَا أبي، حَدَّثَنَا يحيى بن يحيى، أخبرنا جَرير، عن منصور، عن أبي عثمان، عن أبي هريرة قال: قال خَليلي وصَفِيِّي صاحبُ هذه الحُجْرة ﷺ: "ما نُزِعَتِ الرَّحمةُ إِلَّا مِن شَقِيٍّ" (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وأبو عثمان هذا: هو مولى المغيرة، وليس بالنَّهْديِّ، ولو كان النَّهديَّ لحكمتُ بصحَّته على شرط الشيخين.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7632 - صحيح

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میرے خلیل اور برگزیدہ دوست، اس حجرے کے مالک ﷺ نے فرمایا: ”رحمت صرف بدبخت کے دل سے ہی نکالی جاتی ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور یہ ابو عثمان، مغیرہ کے آزاد کردہ غلام ہیں نہ کہ نہدی، اگر یہ نہدی ہوتے تو میں اسے شیخین کی شرط پر صحیح قرار دیتا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور یہ ابو عثمان، مغیرہ کے آزاد کردہ غلام ہیں نہ کہ نہدی، اگر یہ نہدی ہوتے تو میں اسے شیخین کی شرط پر صحیح قرار دیتا۔