کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: جس مسلمان کی دو بیٹیاں جوان ہو جائیں (اور وہ ان سے بھلائی کرے)، وہ اسے جنت میں لے جائیں گی
أخبرنا أبو الطيِّب محمد بن علي بن الحسن (1) الحِيريّ، حدّثنا محمد بن عبد الوهاب بن حَبيب، حدّثنا يعلى بن عُبيد، حدّثنا فِطر بن خَليفة، قال: كنتُ جالسًا عند زيد بن علي بالمدينة، فمرَّ عليه شيخٌ يقال له: شُرَحبيل أبو سعد، فقال له زيد: من أين جئتَ يا أبا سعد؟ قال: من عند أميرِ المدينة، حدّثتُه بحديث، قال: فحدِّثْ به القومَ، قال: سمعتُ ابن عباس يقول: قال رسول الله ﷺ: "ما مِن مسلمٍ تُدرِكُ له ابنتانِ فيُحسِنُ إليهما ما صَحِبَتاه أو صَحِبَهما، إِلَّا أَدخَلَتاه الجنَّةَ" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس مسلمان کی دو بیٹیاں (جوان) ہو جائیں اور وہ ان کے ساتھ بہترین سلوک کرے جب تک وہ اس کے ساتھ رہیں یا وہ ان کے ساتھ رہے، تو وہ دونوں اسے ضرور جنت میں داخل کرائیں گی۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
وقد حدَّثَناه أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن دينار وأبو بكر محمد بن عبد الله الحَفيد، قالا: حدّثنا أحمد بن محمد بن نصر، حدّثنا أبو نُعيم، حدّثنا فِطر، عن شُرَحبيل بن مسلم، عن ابن عباس، عن النبيّ ﷺ، نحوَه (3). هذا وهمٌ، فإنَّ شُرَحبيلَ هذا هو أبو سعد شرحبيل بن سعد، شيخٌ من أهل المدينة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7351 - شرحبيل بن سعد واه
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7351 - شرحبيل بن سعد واه
حافظ طلحہ بابر
امام حاکم فرماتے ہیں کہ اس سند میں ایک وہم واقع ہوا ہے کہ راوی شرحبیل بن مسلم نہیں بلکہ یہ شرحبیل بن سعد ہیں جو اہل مدینہ کے ایک شیخ ہیں۔