کتب حدیثالمستدرك على الصحيحينابوابباب: ذبیحوں کا بیان
أخبرنا أبو عمرو عثمان بن أحمد السَّمّاك ببغداد، حدثنا الحسن بن سلَّام، حدثنا حَبَّان بن هِلال، حدثنا جَرير بن حازم، حدثنا أيوب، عن زيد بن أسلم، فلقيتُ (1) زيدَ بن أسلم فحدثني عن عطاء بن يسار، عن أبي سعيد الخُدْري: أنَّ رجلًا أرادتْ ناقتُه أن تموت، فذبحَها بوَتِدٍ، فقلتُ له: حديدٌ؟ قال: لا، بل خشبٌ، فسأل النبيَّ ﷺ، فأمرَه بأكلِها (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، والإسنادُ صحيح على شرط الشيخين، وإنما لم أَحكم بالصحة على شرطهما، لأنَّ مالك بن أنس ﵀ أرسلَه في "الموطأ" عن زيد بن أسلم.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7106 - صحيح غريب
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص کی اونٹنی مرنے کے قریب ہوئی تو اس نے اسے لکڑی کی ایک میخ (وتد) کے ساتھ ذبح کر دیا، میں نے اس سے پوچھا: کیا تم نے لوہے کے آلے سے ذبح کیا؟ اس نے کہا: نہیں بلکہ لکڑی سے، پھر اس شخص نے نبی کریم ﷺ سے اس بارے میں دریافت کیا تو آپ ﷺ نے اسے وہ گوشت کھانے کا حکم دے دیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور اس کی سند شیخین کی شرط پر بھی صحیح ہے، میں نے اس پر ان کی شرط کے مطابق صحت کا حکم محض اس لیے نہیں لگایا کیونکہ امام مالک رحمہ اللہ نے اسے ”موطا“ میں زید بن اسلم سے مرسل روایت کیا ہے۔
حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الأطعمة / حدیث: 7283
درجۂ حدیث محدثین: حديث صحيح
تخریج حدیث «حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات، لكن انفرد جرير بن حازم بجعله من حديث أبي سعيد الخدري، وقد خالفه من هو أحفظ منه وأكثر عددًا، كما سيأتي بيانه.» [ترقيم الرساله 7283] [ترقيم الشركة 7201] [ترقيم العلميه 7106]
أخبرني أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن غالب، حدثنا مسلم بن إبراهيم، أخبرنا شُعبة (ح) قال (1): وأخبرنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا محمد بن جعفر، حدثنا شُعبة، قال: سمعتُ حاضر بن مُهاجر الباهلي يقول: سمعتُ سليمان بن يَسَار يحدِّث عن زيد بن ثابت: أنَّ ذئبًا نَيَّبَ في شاة، فذبحوها بمَرْرُوةٍ، فرخَّص النبيُّ ﷺ في أكلها (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7107 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک بھیڑیے نے بکری کو اپنے دانتوں سے زخمی کر دیا تو لوگوں نے اسے ایک دھار دار پتھر (مرورہ) سے ذبح کر لیا، پس نبی کریم ﷺ نے اسے کھانے کی رخصت عطا فرمائی۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الأطعمة / حدیث: 7284
درجۂ حدیث محدثین: صحيح لغيره
تخریج حدیث «صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حاضر بن مهاجر الباهلي، فقد تفرَّد بالرواية عنه شعبة، وقال أبو حاتم: مجهول.» [ترقيم الرساله 7284] [ترقيم الشركة 7202] [ترقيم العلميه 7107]