حدثنا أبو بكر أحمد بن كامل بن خلف بن شَجَرة القاضي، حدثنا محمد بن سعد العَوْفي، حدثنا رَوْح بن عُبادة، حدثنا شُعبة، عن بُرَيد بن أبي مريم، عن أبي الحَوْراء، عن الحسن بن علي، قال: سمعتُ رسول الله ﷺ يقول: "دَعْ ما يَرِيبُك إلى ما لا يَريبُك، فإنَّ الصدقَ طُمأنينةٌ، وإنَّ الكذبَ رِيبةٌ" (1).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7046 - سنده قوي
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7046 - سنده قوي
حافظ طلحہ بابر
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”شک والی چیز کو چھوڑ کر اس چیز کو اختیار کرو جس میں شک نہ ہو، کیونکہ سچائی اطمینانِ قلب کا باعث ہے اور جھوٹ شک و اضطراب پیدا کرتا ہے۔“
حدثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا محمد بن أحمد بن أنس القرشي، حدثنا عبد الله بن بكر السَّهمي، حدثنا هشام، عن يحيى بن أبي كَثير، عن زيد بن سلَّام، عن جَدِّه ممطور، عن أبي أُمامة، قال: قلتُ: يا رسولَ الله، ما الإثمُ؟ قال: "إذا حاكَ في صدرِكَ شيءٌ فدَعْه" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7047 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7047 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! گناہ کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب تمہارے سینے میں کوئی بات کھٹکنے لگے تو اسے چھوڑ دو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔