کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: سیدنا عبد اللہ بن عباس بن عبد المطلب رضی اللہ عنہما کا ذکر
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ وأبو جعفر محمد بن صالح ابن هانئ قالا: حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى الشَّهيد، حدثنا عُبيد الله بن مُعاذ العَنبَري، حدثنا أَبي، حدثنا شُعبة، عن أبي إسحاق، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عبّاس قال: تُوفِّي النبي ﷺ وأنا ابنُ خمسَ عشرةَ (1). وهكذا رواه إبراهيم بن طَهْمان وأبو داود الطَّيالسي والوليد بن خالد عن شُعبة. أما حديثُ أبي داود:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب نبی کریم ﷺ کا وصال ہوا تو میری عمر پندرہ سال تھی۔
فحدَّثَناه أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حدثنا إبراهيم بن مَرزُوق، حدثنا أبو داود، حدثنا شُعبة (2). وأما حديثُ إبراهيم بن طَهْمان:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب نبی کریم ﷺ کا وصال ہوا تو میری عمر پندرہ سال تھی۔
فأخبرَناه محمد بن عبد الله الشَّعِيري، حدثنا مَحمِشُ بن عِصام، حدثنا حفص بن عبد الله، حدثنا إبراهيم بن طَهْمان، عن شُعبة (3). وأما حديث الوليد بن خالد:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب نبی کریم ﷺ کا وصال ہوا تو میری عمر پندرہ سال تھی۔
فحدَّثَناه أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى، حدثنا محمد بن إسحاق الثَّقَفي، حدثنا عبَّاد بن الوليد الغُبَري، حدثنا الوليد بن خالد بن الأَعْرابي، حدثنا شُعبة، أخبرني أبو إسحاق قال: سمعت سعيدَ بن جُبَير يُحدِّث عن ابن عبّاس قال: تُوفِّي النبي ﷺ وأنا ابنُ خمسَ عشرة (1). وهكذا رواه سعيدُ بن أبي عَرُوبة وإدريسُ بن يزيد الأَوْديّ عن أبي إسحاق. أما حديثُ سعيد:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب نبی کریم ﷺ کا وصال ہوا تو میری عمر پندرہ سال تھی۔
فأخبرَناه أبو عبد الله محمد بن عبد الله الزاهد، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا محمد بن أبي بَكْر، حدثنا خالد بن الحارث، حدثنا سعيد، عن أبي إسحاق، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عبّاس قال: تُوفِّي رسول الله ﷺ وأنا ابن خمسَ عشرةَ وقد خُتِنتُ (2). قال القاضي ﵀: اختَلَف أبو إسحاق وأبو [بِشْر] (1) على سعيد بن جُبير في سنِّ ابن عبّاس، وروايةُ أبي إسحاق أقربُ إلى الصواب.
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه، وهو أَوْلى من سائر الاختلاف في سنِّه.
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه، وهو أَوْلى من سائر الاختلاف في سنِّه.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ کا وصال ہوا تو میں پندرہ سال کا تھا اور میری ختنہ ہو چکی تھی۔
امام حاکم فرماتے ہیں کہ ابو اسحاق اور ابو بشر نے سعید بن جبیر سے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر کے متعلق روایت میں اختلاف کیا ہے، لیکن ابو اسحاق کی روایت صحت کے زیادہ قریب ہے، یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور یہ روایت ان کی عمر کے بارے میں دیگر اقوال کے مقابلے میں زیادہ مستند ہے۔

حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مُصعَب بن عبد الله قال: مات أبو العبّاس عبد الله بن عبّاس وهو ابن إحدى وسبعين سنة، ووُلِد في الشُّعب قبل الهجرة بثلاثِ سنين (2).
حافظ طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو العباس عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی وفات اکہتر سال کی عمر میں ہوئی، اور وہ ہجرت سے تین سال قبل شعبِ ابی طالب میں پیدا ہوئے تھے۔
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا علي بن عبد العزيز، حدثنا سليمان بن داود الهاشمي، حدثنا ابن أبي الزِّناد، عن القاسم بن محمد: أنَّ عبد الله ابن عبّاس كان يُكنَى أبا العبّاس.
حافظ طلحہ بابر
قاسم بن محمد سے مروی ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی کنیت ابو العباس تھی۔