کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چھ غزوات میں شرکت کی
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله بن نُمير، حَدَّثَنَا أبو أُسامة ووَكِيع، عن أسامة بن زيد، عن عُبادة بن الوليد، عن عُبادة بن الصامت؛ قال: وكان قد غزا مع رسولِ الله ﷺ سِتَّ غَزَواتٍ (3).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5524 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5524 - على شرط البخاري ومسلم
حافظ طلحہ بابر
عبادہ بن ولید سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ چھ غزوات میں شرکت کی تھی۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
أخبرني محمد بن يعقوب الحافظ، حَدَّثَنَا محمد بن إسحاق الثَّقَفي، حَدَّثَنَا قُتيبة بن سعيد، حَدَّثَنَا جَرير، عن منصور، عن مُجاهِد، عن جُنَادة بن أبي أُميّة الدَّوْسِي، قال: دخلتُ على عُبادةَ بن الصامت، وكان قد تَفقَّه في دِينِ الله (1).
حافظ طلحہ بابر
جنادہ بن ابی امیہ دوسی سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کے پاس گیا، اور وہ اللہ کے دین میں گہری سمجھ بوجھ (تفقہ) حاصل کر چکے تھے۔