کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے چالیس سال روزے رکھے، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کے دن کے سوا افطار نہیں کیا
أخبرني محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا محمد بن إسحاق الثَّقَفي، حَدَّثَنَا عمر بن محمد بن الحسن، حَدَّثَنَا أبي، حَدَّثَنَا حماد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس: أنَّ أبا طلحة صامَ بعدَ رسولِ الله ﷺ أربعينَ سنةً، لا يُفطِر إِلَّا يومَ فِطْرٍ وأَضْحى (3)
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5506 - على شرط مسلم
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5506 - على شرط مسلم
حافظ طلحہ بابر
ثابت سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ کی وفات کے بعد چالیس سال تک روزے رکھے، اور وہ صرف عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے دن ہی روزہ نہیں رکھتے تھے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حَدَّثَنَا بَهْزُ بن أسَدَ، حَدَّثَنَا حماد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس: أنَّ أبا طلحة قال: لا أَتأمَّرُ على اثنين، ولا أَذُمُّهُما (1).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5507 - على شرط مسلم
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5507 - على شرط مسلم
حافظ طلحہ بابر
ثابت سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں کبھی دو آدمیوں پر بھی امیر نہیں بنوں گا اور نہ ہی ان کی برائی کروں گا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔