أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدَّثنا أبو عُلَاثة، حدَّثنا أبي، حدَّثنا ابن لَهِيعة، عن أبي الأسود، عن عُروة، في تسمية من شهد بدرًا من بني أسَد بن عبد العُزَّى: حاطِبُ بن أبي بَلْتَعة، حليفٌ لهم (3).
حافظ طلحہ بابر
عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں کہ بنو اسد بن عبد العزی کے ان افراد میں جو غزوہ بدر میں شریک ہوئے، سیدنا حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ کا نام بھی شامل ہے جو ان کے حلیف تھے۔
حدَّثنا أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدَّثنا موسى بن زكريا، حدَّثنا خليفة بن خَيّاط، قال: كان حاطب بن أبي بَلْتَعة يُكنى أبا محمّد (4).
حافظ طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط بیان کرتے ہیں کہ سیدنا حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو محمد تھی۔