حدَّثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدَّثنا أحمد بن شَيْبان الرَّمْلي، حدَّثنا سفيان بن عُيَينة، عن الزُّهْري، عن عُرْوة، عن عائشة قالت: أولُ سورةٍ نزلت من القرآن ﴿اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ﴾ (2). فإذا ابن عُيينة لم يَسمعْه من الزهري:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3953 - على شرط مسلم
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3953 - على شرط مسلم
حافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت جو نازل ہوئی وہ ﴿اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ﴾ [سورة العلق: 1] تھی۔“
(امام حاکم فرماتے ہیں کہ) ابن عیینہ نے اسے زہری سے نہیں سنا، لہٰذا (دوسری سند پیش کی جاتی ہے):
(امام حاکم فرماتے ہیں کہ) ابن عیینہ نے اسے زہری سے نہیں سنا، لہٰذا (دوسری سند پیش کی جاتی ہے):
أخبرَناه أبو بكر بن إسحاق وعلي بن حَمْشاذَ، قالا: حدَّثنا بِشْر بن موسى، حدَّثنا الحُميدي، حدَّثنا سفيان، عن محمد بن إسحاق، عن الزُّهري، عن عُرْوة، عن عائشة قالت: أولُ سورةٍ نزلت من القرآن ﴿اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ﴾ (1).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه (2).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه (2).
حافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت جو نازل ہوئی وہ ﴿اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ﴾ [سورة العلق: 1] تھی۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔