حدیث نمبر: 3998
أخبرَناه أبو بكر بن إسحاق وعلي بن حَمْشاذَ، قالا: حدَّثنا بِشْر بن موسى، حدَّثنا الحُميدي، حدَّثنا سفيان، عن محمد بن إسحاق، عن الزُّهري، عن عُرْوة، عن عائشة قالت: أولُ سورةٍ نزلت من القرآن ﴿اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ﴾ (1).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه (2).
حافظ طلحہ بابر

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت جو نازل ہوئی وہ ﴿اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ﴾ [سورة العلق: 1] تھی۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب التفسير / حدیث: 3998
درجۂ حدیث محدثین: حديث صحيح
تخریج حدیث «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل محمد بن إسحاق. وهو مكرر ما سلف برقم (2909) عن أبي بكر بن إسحاق وحده.» [ترقيم الرساله 3998] [ترقيم الشركة 3976]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل محمد بن إسحاق. وهو مكرر ما سلف برقم (2909) عن أبي بكر بن إسحاق وحده.
درجۂ حدیث: یہ حدیث "صحیح" ہے اور اس کی سند محمد بن اسحاق کی وجہ سے "حسن" ہے۔ یہ نمبر (2909) پر ابو بکر بن اسحاق سے اکیلے مروی ہو کر گزر چکی ہے۔
(2) بل أخرجا معناه ضمن حديث بَدْء الوحي من حديث غير واحد عن الزهري عن عروة عن عائشة كما سيأتي برقم (4903).
حوالہ / مصدر: بلکہ (شیخین) نے اس کے مفہوم کو "آغاز وحی" کی حدیث کے ضمن میں کئی راویوں سے زہری عن عروہ عن عائشہ کے طریق سے روایت کیا ہے، جیسا کہ آگے نمبر (4903) پر آئے گا۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3998 سے ماخوذ ہے۔