حدَّثنا يحيى بن منصور القاضي، حدَّثنا أبو عبد الله البُوشَنْجي، حدَّثنا أحمد بن حَنبَل، حدَّثنا هُشيم، أخبرنا أبو بَلْج، عن عمرو بن ميمون، عن عبد الله في قوله ﷿: ﴿لَابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا﴾ [النبأ: 23]، قال: الحُقْب ثمانون سنةً (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3890 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3890 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿لَابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا﴾ [سورة النبأ: 23] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ایک «حُقْب» اسی سال کی مدت کا ہوتا ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
حدَّثنا يحيى بن منصور، حدَّثنا أبو عبد الله البُوشَنجي، حدَّثنا أحمد بن حنبل، حدَّثنا هُشَيم، أخبرنا حُصين، عن عِكرمة، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿وَكَأْسًا دِهَاقًا﴾ [النبا: 34]، قال: هي المتتابعة الممتلئة، قال: وربما سمعتُ العبَّاسَ يقول: اسقِنا وادهَقْ لنا (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3891 - على شرط البخاري
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3891 - على شرط البخاري
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَكَأْسًا دِهَاقًا﴾ [سورة النبأ: 34] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: اس سے مراد وہ جامِ شراب ہے جو لگاتار (پیا جائے) اور لباب بھرا ہوا ہو، انہوں نے مزید فرمایا: بسا اوقات میں نے (اپنے والد) سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا: ”ہمیں پلاؤ اور ہمارے پیالے لباب بھر دو“ یعنی وہ لفظ «ادهَقْ» استعمال کرتے تھے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔