کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے دونوں مدتوں میں سے زیادہ مدت پوری کی
حدثني بكر بن محمد بن حَمْدان الصَّيرَفي بمَرْو، حدثنا عبد الصمد بن الفضل البَلْخي، حدثنا حفص بن عمر العَدَني، حدثنا الحَكَم بن أبَان، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس قال: سُئِلَ رسولُ الله ﷺ: أيَّ الأَجَلَينِ قَضَى موسى؟ قال: "أبعَدَهما وأطيَبَهما" (1).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3531 - حفص واه
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3531 - حفص واه
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا گیا: ”موسیٰ علیہ السلام نے (دونوں مدتوں میں سے) کون سی مدت پوری کی تھی؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو زیادہ طویل اور زیادہ بہتر تھی (یعنی دس سال کی مدت)۔“
حدَّثَناه محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا أبو عمرو أحمد بن المبارَك المُستَمْلي، حدثنا محمد بن الوليد الفحَّام، حدثنا سفيان بن عُيَينة، حدثني إبراهيم بن يحيى، رجلٌ من أهل عَدَن، حدثنا الحَكَم بن أبان، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس: أنَّ النبي ﷺ سأل جبريلَ: "أيَّ الأجلَينِ قَضَى موسى؟ قال: أَتمَّهُما" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3532 - إبراهيم بن يحيى لا يعرف
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3532 - إبراهيم بن يحيى لا يعرف
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے جبرائیل علیہ السلام سے دریافت فرمایا: ”موسیٰ علیہ السلام نے (دونوں مدتوں میں سے) کون سی مدت پوری کی تھی؟“ انہوں نے عرض کیا: ”ان میں سے زیادہ کامل (یعنی دس سال کی مدت)۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔