أخبرنا أحمد بن جعفرٍ القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا عَبِيدة بن حُمَيد العَمِّي، حدثني أبو الزَّعْراء، عن أبي الأحوَص، عن أبيه مالك بن نَضْلةَ قال: قال رسول الله ﷺ: "الأَيدي ثلاثةٌ: فيَدُ الله العُليا، ويدُ المُعطِي التي تَليها، ويدُ السائل السُّفلى، فأعطِ الفَضْل ولا تَعجِزْ عن نفسِك" (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وشاهدُه الحديث المحفوظ المشهور عن عبد الله بن مسعود:
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وشاهدُه الحديث المحفوظ المشهور عن عبد الله بن مسعود:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا مالک بن نضلہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہاتھ تین طرح کے ہیں: سب سے بلند ہاتھ اللہ کا ہے، اس کے بعد عطا کرنے والے (سخی) کا ہاتھ ہے، اور مانگنے والے (سائل) کا ہاتھ سب سے نیچے ہے۔ پس جو ضرورت سے زائد ہو اسے دے دو اور اپنی جان کو (محرومی میں ڈال کر) عاجز نہ کرو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اس کی شاہد حدیث سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اس کی شاہد حدیث سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا حُمَيد بن عيّاش الرَّمْلي، حدثنا مؤمَّل بن إسماعيل، حدثنا شعبة، عن إبراهيم بن مسلم الهَجَري، قال: سمعتُ أبا الأحوَص يحدِّث عن عبد الله بن مسعود: أنَّ النبي ﷺ قال: "الأَيدي ثلاثةٌ"؛ سَقَطَ عليَّ تمامُ الحديث (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”ہاتھ تین طرح کے ہیں...“ (راوی کہتے ہیں کہ حدیث کے بقیہ الفاظ مجھ تک نہیں پہنچ سکے)۔