کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: اللہ بندے کو اس کے اچھے اخلاق کے ذریعے روزہ اور نماز کا درجہ عطا فرماتا ہے
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا العباس بن محمد الدُّوري، حدثنا أبو النَّضر، حدثنا الليث بن سعد، عن يزيد بن عبد الله بن الهاد، عن عمرو ابن أبي عمرو، عن المطَّلب، عن عائشة قالت: قال رسول الله ﷺ: "إِنَّ الرجلَ لَيُدرِكُ بحُسْنِ خُلُقِه، دَرَجاتِ قائم الليل صائم النهار" (1).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، وشاهدُه صحيح على شرط مسلم:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 199 - على شرطهما
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، وشاهدُه صحيح على شرط مسلم:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 199 - على شرطهما
حافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک آدمی اپنے حسنِ اخلاق کے ذریعے راتوں کو قیام کرنے والے اور دنوں کو روزے رکھنے والے کے درجات پا لیتا ہے“۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کا ایک صحیح شاہد امام مسلم کی شرط پر بھی موجود ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کا ایک صحیح شاہد امام مسلم کی شرط پر بھی موجود ہے۔
أخبرنا أبو سعيد إسماعيل بن أحمد التاجرُ، أخبرنا أبو يعلى، حدثنا إبراهيم بن المستَمِرَّ العُروقي، حدثنا حَبَّان بن هلال، حدثنا حمَّاد بن سَلَمة، عن بُديل، عن عطاء، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ: "إِنَّ الله ليُبلغُ العبد بحُسْن خُلُقِه درجة الصوم والصلاة" (1).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 200 - على شرط مسلم
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 200 - على شرط مسلم
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ بندے کو اس کے حسنِ اخلاق کی بدولت (نفل) روزہ رکھنے والے اور (نفل) نماز پڑھنے والے کے درجے تک پہنچا دیتا ہے۔“