المستدرك على الصحيحين
كتاب الإمامة وصلاة الجماعة— امامت اور باجماعت نماز کی کتاب
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى باب: پاک ہے میرا رب جو سب سے بلند ہے۔
حدیث نمبر: 984
أخبرنا إسماعيل بن أحمد، أخبرنا أبو يَعلَى، حدثنا زهير بن حَرْب، حدثنا وَكِيع، عن إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن مُسلِم البَطِين، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عباس: أنَّ النبي ﷺ كان إذا قرأَ ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ قال: "سبحانَ ربِّيَ الأعلى" (4).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 970 - على شرطهماحافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب «سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى» کی تلاوت فرماتے تو فرماتے: «سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى» "پاک ہے میرا رب جو سب سے بلند ہے۔"
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) صحيح موقوفًا على ابن عباس من فعله، فقد خولف إسرائيل في رفعه، فقد رواه غير واحد
عن أبي إسحاق موقوفًا كما هو مبيَّن عند أحمد 3/ (2066) وأبي داود (883)، وهو عندهما من طريق وكيع بهذا الإسناد.
درجۂ حدیث: (4) حضرت ابن عباس کے اپنے عمل سے "موقوفاً" یہ صحیح ہے، مگر اسے مرفوع بیان کرنے میں اسرائیل کی مخالفت کی گئی ہے۔
علّت / فنی نکتہ: کئی راویوں نے ابواسحاق سے اسے موقوف روایت کیا ہے (مسند احمد 2066/3) اور یہی درست ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 984 سے ماخوذ ہے۔