المستدرك على الصحيحين
كتاب الإمامة وصلاة الجماعة— امامت اور باجماعت نماز کی کتاب
مِنْ سُنَّةِ الصَّلَاةِ أَنْ يُخْفِيَ التَّشَهُّدَ باب: نماز کی سنت میں سے ہے کہ تشہد آہستہ پڑھا جائے۔
حدیث نمبر: 934
أخبرنا أبو نصر أحمد بن سهل الفقيه ببُخارَى، حدثنا سهل بن المتوكِّل البُخاري، حدثنا العلاء بن عبد الجبار العطَّار، حدثنا عبد الواحد بن زياد، حدثنا الحسن بن عُبيد الله، عن عبد الرحمن بن الأسوَد، عن أبيه، عن عبد الله قال: من سُنَّة الصلاة أن يُخفِيَ التشهُّدَ (1).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وله شاهد بإسناد صحيح عن عائشة:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 838 - على شرطهما وله شاهد صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نماز کی سنت میں سے یہ ہے کہ تشہد کو آہستہ (سرگوشی میں) پڑھا جائے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح. وسيأتي برقم (1000) من طريق محمد بن إسحاق عن عبد الرحمن بن الأسود.
درجۂ حدیث: (1) اس کی سند صحیح ہے۔ یہ آگے نمبر (1000) پر محمد بن اسحاق کی سند سے آئے گی۔
وأخرجه البيهقي 2/ 146 عن أبي عبد الله الحاكم، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے بیہقی (146/2) نے امام حاکم کی سند سے اسی واسطے کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 934 سے ماخوذ ہے۔