حدیث نمبر: 8957
حدَّثَناه أحمد بن كامل القاضي، أخبرنا أبو بكر بن أبي العَوَّام، حدثنا سعيد بن عامر، حدثنا شُعبة، عن السُّدِّي، عن مُرَّةَ، عن عبد الله: ﴿وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا﴾ قال: يَرِدُونها ثم يَصُدرون عنها بأعمالِهم (3).
حافظ طلحہ بابر

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا﴾ کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”لوگ اس پر وارد ہوں گے، پھر اپنے اعمال کے بقدر اس سے پار ہو جائیں گے۔“

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب : الأهوال / حدیث: 8957
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «إسناده حسن كسابقه» [ترقيم الرساله 8957] [ترقيم الشركة 8848]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) إسناده حسن كسابقه. أبو بكر بن أبي العوام: هو محمد بن أحمد بن يزيد الرِّياحي.
درجۂ حدیث: پچھلی سند کی طرح یہ بھی "حسن" ہے۔
فنی نکتہ / علّت: ابو بکر بن ابی العوام سے مراد "محمد بن احمد بن یزید الریاحی" ہیں۔
وأخرجه الترمذي (3160) من طريق يحيى بن سعيد القطان، عن شعبة، بهذا الإسناد. وانظر ما بعده.
حوالہ / مصدر: اسے ترمذی (3160) نے یحییٰ بن سعید القطان کے طریق سے، شعبہ سے، اسی سند کے ساتھ تخریج کیا ہے۔ اگلی روایت بھی دیکھیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8957 سے ماخوذ ہے۔