المستدرك على الصحيحين
كتاب الإمامة وصلاة الجماعة— امامت اور باجماعت نماز کی کتاب
بَابُ التَّأْمِينِ باب: آمین کہنے کا بیان
حدیث نمبر: 893
حدثنا علي بن حَمْشَاذَ، حدثنا عُبيد بن شَرِيك، حدثنا أبو الجُمَاهِر محمد بن عثمان التَّنُوخي، حدثنا عبد العزيز بن محمد، عن مُصعَب بن ثابت، عن نافع، عن ابن عمر: أنَّ رسول الله ﷺ قرأَ عامَ الفتح سجدةً فسَجَدَ الناسُ كلُّهم، فمنهم الراكبُ (4)، حتى إنَّ الراكبَ ليَسجُدُ على يده (5).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، فإنهما لم يخرجا مصعبَ بن ثابت ولم يَذكُراه بجَرْح.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 798 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ فتح مکہ کے سال رسول اللہ ﷺ نے سجدہ تلاوت کیا تو سب لوگوں نے آپ کے ساتھ سجدہ کیا یہاں تک کہ سواروں نے (نیچے اترے بغیر) اپنے ہاتھوں پر سجدہ کیا۔
اس کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) كذا في نسخنا الخطية، وفي رواية البيهقي في "السنن" 2/ 461 من طريق أحمد بن عبيد الصفار عن عبيد بن شريك زيادة: والساجد في الأرض. وهي كذلك في مصادر التخريج الأخرى.
(توضیح): (4) خطی نسخوں میں ایسے ہی ہے، مگر بیہقی (461/2) اور دیگر مصادر میں "والساجد فی الارض" (اور زمین پر سجدہ کرنے والا) کا اضافہ بھی موجود ہے۔
(5) إسناده ضعيف لضعف مصعب بن ثابت.
درجۂ حدیث: (5) مصعب بن ثابت کے ضعف کی وجہ سے یہ سند ضعیف ہے۔
وأخرجه أبو داود (1411) عن أبي الجماهر محمد بن عثمان، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابوداؤد (1411) نے ابوالجماہر محمد بن عثمان کی سند سے اسی واسطے کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 893 سے ماخوذ ہے۔