المستدرك على الصحيحين
كتاب الإمامة وصلاة الجماعة— امامت اور باجماعت نماز کی کتاب
مِنْ حُسْنِ الصَّلَاةِ إِقَامَةُ الصَّفِّ باب: نماز کی خوبصورتی میں سے صفوں کو درست قائم کرنا ہے۔
حدیث نمبر: 882
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا الحسن بن علي بن زياد، حدثنا إبراهيم بن موسى، حدثنا وَكِيع، عن شُعْبة، عن قَتَادة، عن أنس قال: قال رسول الله ﷺ: "مِن حُسْن الصلاة إقامةُ الصفِّ" (2).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، وإنما اتَّفقا على غير هذا اللفظ، وهو أنَّ تَسوِيةَ الصفِّ من تَمَام الصلاة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 787 - على شرطهماحافظ طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”صفوں کو درست کرنا نماز کے حسن میں سے ہے۔“
یہ حدیث امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، ان دونوں نے صرف ان الفاظ پر اتفاق کیا ہے کہ صفوں کو برابر کرنا نماز کی تکمیل میں سے ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل الحسن بن علي بن زياد.
درجۂ حدیث: (2) حدیث صحیح ہے اور حسن بن علی بن زیاد کی وجہ سے یہ سند "حسن" ہے۔
وأخرجه أحمد 20/ (12841) عن وكيع، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے احمد (12841 /20) نے وکیع کی سند سے اسی واسطے کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وأخرجه أيضًا 19/ (12231) من طريق همّام - وهو ابن يحيى العَوْذي - عن قتادة به.
حوالہ / مصدر: اسے احمد (12231 /19) نے ہمام بن یحییٰ العوذی عن قتادہ کی سند سے روایت کیا ہے۔
وقد روي بغير هذا اللفظ - كما أشار المصنف لاحقًا - وهو بمعناه من طرق عن شعبة عند أحمد 20/ (12813) و 21/ (13899) و (13901) و (14096)، والبخاري (723)، ومسلم (433)، وأبو داود (668)، وابن ماجه (993)، وابن حبان (2171) و (2174).
متابعات و شواہد: یہ روایت مختلف الفاظ کے ساتھ (مگر اسی معنی میں) شعبہ کے طریق سے بخاری (723)، مسلم (433)، ابوداؤد (668)، ابن ماجہ (993) اور ابن حبان میں مروی ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 882 سے ماخوذ ہے۔