المستدرك على الصحيحين
كتاب الفتن والملاحم— فتنوں آزمائشوں کا بیان
حِكَايَةُ امْرَأَةٍ شُلَّتْ يَدُهَا فِي الْمَنَامِ باب: ایک ایسی عورت کا قصہ جس کا ہاتھ خواب میں شل (بیکار) ہو گیا تھا
حدیث نمبر: 8665
فحدَّثَناه أبو عبد الله محمد بن يعقوب ومحمد بن صالح بن هانئ قالا: حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى الشَّهيد، حدثنا أبو الوليد الطَّيالسي، حدثنا أبو عَوَانة، عن عاصم، عن زِرٍّ، عن حذيفة قال: قام رسول الله ﷺ مقامًا أخبرنا بما يكون بعدَ مَقامِه ذلك إلى أن تقوم الساعة، عَقَلَه من عقله، ونَسِيَه من نسيه (5). وأما حديث أبان بن يزيد العطّار:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک جگہ کھڑے ہوئے اور ہمیں ان تمام باتوں کی خبر دی جو آپ ﷺ کے اس جگہ کھڑے ہونے کے بعد سے قیامت کے قائم ہونے تک ہونے والی ہیں، اسے جس نے یاد رکھنا تھا یاد رکھا اور جو بھول گیا سو بھول گیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(5) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن كسابقه.
درجۂ حدیث: یہ حدیث "صحیح" ہے، اور یہ سند پچھلی سند کی طرح "حسن" ہے۔
درجۂ حدیث: یہ حدیث "صحیح" ہے، اور یہ سند پچھلی سند کی طرح "حسن" ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8665 سے ماخوذ ہے۔