المستدرك على الصحيحين
كتاب الإمامة وصلاة الجماعة— امامت اور باجماعت نماز کی کتاب
خَيْرُ مَسَاجِدِ النِّسَاءِ قَعْرُ بُيُوتِهِنَّ باب: عورتوں کے لیے سب سے بہتر مسجد ان کے گھروں کا اندرونی حصہ ہے۔
حدیث نمبر: 850
ما حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرنا عمرو بن الحارث، أنَّ درَّاجًا أبا السَّمْح حدَّثه عن السائب مولى أم سَلَمة، عن أم سَلَمة زوجِ النبي ﷺ، عن النبي ﷺ: "خيرُ مساجدِ النساء قَعْرُ بيوتِهنَّ" (3).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 756 - سكت عنه الذهبي في التلخيصحافظ طلحہ بابر
ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”عورتوں کے لیے بہترین نماز کی جگہ ان کے گھروں کا اندرونی حصہ ہے۔“
یہ پچھلی حدیث کا شاہد ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) حسن بشواهده، السائب مولى أم سلمة لم يرو عنه غير درَّاج أبي السمح، وذكره ابن حبان في "ثقاته"، ودراج فيه ضعف لكن يُعتَبر به في المتابعات والشواهد.
درجۂ حدیث: (3) اپنے شواہد کی بنا پر یہ "حسن" ہے۔ سائب (ام سلمہ کے مولیٰ) سے صرف دراج ابوالسمح نے روایت کی ہے، جن میں تھوڑا ضعف ہے مگر شواہد میں ان کا اعتبار کیا جاتا ہے۔
وأخرجه أحمد 44/ (26542) من طريق رِشدين بن سعد - وهو ضعيف - عن عمرو بن الحارث، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے احمد (26542/44) نے رشدین بن سعد (جو ضعیف ہیں) کی سند سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه أحمد أيضًا (26570) من طريق ابن لَهِيعة عن دراج، به.
حوالہ / مصدر: اسے احمد (26570) نے ابن لہیعہ عن دراج کی سند سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 850 سے ماخوذ ہے۔