المستدرك على الصحيحين
كتاب الفرائض— وراثت کے متعلق روایات
إِذَا اسْتَهَلَّ الصَّبِيُّ وَرِثَ وَصُلِّيَ عَلَيْهِ باب: اگر بچہ پیدا ہوتے ہی رو پڑے (زندگی کی علامت دکھائے) تو وہ وارث ہوگا اور اس کا جنازہ پڑھا جائے گا
حدیث نمبر: 8221
حدَّثَناه أبو علي الحافظ، أخبرنا أبو عبد الرحمن أحمد بن شعيب النَّسائي بمصر وعبد الله بن زَيْدان البَجَلي بالكوفة، قالا: حدثنا عبد الله بن سعيد الكِنْدي، حدثنا إسحاق بن يوسف الأزرق، حدثنا سفيان، عن أبي الزُّبير، عن جابر، أنَّ النبيَّ ﷺ قال: "إذا استَهلَّ الصبيُّ وُرِّثَ وصُلِّيَ عليه" (3). هذا إسناد صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. ولم أجده من حديث الثَّوْري عن أبي الزُّبير موقوفًا فكنت أحكُمُ به. آخر كتاب الفرائض [كتاب الحدود] ﷽
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8023 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب بچہ (پیدائش کے وقت) روئے تو وہ وارث بنے گا اور اس کا جنازہ پڑھا جائے گا۔“
یہ سند شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور مجھے یہ حدیث سفیان ثوری سے ابوزبیر کے واسطے سے موقوفاً نہیں ملی ورنہ میں اسی کا حکم لگاتا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه ابن حبان (6032) من طريق محمد بن أبي خلف القطيعي، عن إسحاق الأزرق، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن حبان (6032) نے محمد بن ابی خلف القطیعی کے طریق سے، انہوں نے اسحاق الازرق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
No matching content found
نوٹ / توضیح: (کوئی مواد دستیاب نہیں)
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه ابن حبان (6032) من طريق محمد بن أبي خلف القطيعي، عن إسحاق الأزرق، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن حبان (6032) نے محمد بن ابی خلف القطیعی کے طریق سے، انہوں نے اسحاق الازرق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
No matching content found
نوٹ / توضیح: (کوئی مواد دستیاب نہیں)
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8221 سے ماخوذ ہے۔