المستدرك على الصحيحين
كتاب الفرائض— وراثت کے متعلق روایات
مِيرَاثُ الْإِخْوَةِ مِنَ الْأَبِ وَالْأُمِّ باب: سگے بھائیوں اور بہنوں کی میراث کا بیان
حدیث نمبر: 8160
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نصر، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني عبد الرحمن بن أبي الزِّناد، عن أبيه، عن خارجة بن زيد بن ثابت، عن أبيه أنه كان يقول: الإخوةُ في كلام العرب أَخَوانِ (2) فصاعدًا (3).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7961 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرمایا کرتے تھے: عربوں کے کلام میں دو یا دو سے زائد (بھائیوں) کو ”اخوة“ (بھائی) کہا جاتا ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) في النسخ الخطية: أخوين، والجادّة.
نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں (لفظ) "أخوين" (دو بھائی) اور "الجادّة" ہے۔
(3) إسناده حسن من أجل عبد الرحمن بن أبي الزناد. ولم نقف عليه عند غير المصنف.
درجۂ حدیث: اس کی سند عبدالرحمن بن ابی الزناد کی وجہ سے "حسن" ہے۔
فنی نکتہ / علّت: مصنف کے علاوہ ہمیں یہ روایت کہیں اور نہیں ملی۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8160 سے ماخوذ ہے۔