المستدرك على الصحيحين
كتاب الإمامة وصلاة الجماعة— امامت اور باجماعت نماز کی کتاب
مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ فَلَمْ يَأْتِهِ فَلَا صَلَاةَ لَهُ إِلَّا مِنْ عُذْرٍ باب: جس نے اذان سنی اور بغیر عذر مسجد نہ آیا اس کی نماز نہیں۔
حدیث نمبر: 814
ما حدَّثَناه أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثقفي، حدثنا الحسن بن علي بن شَبِيب المَعْمَري، حدثنا أبو غسّان مالك بن الخليل، حدثنا أبو سليمان داود بن الحَكم حدثنا شعبة، عن عَدِي بن ثابت، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ: "من سَمِعَ النداءَ فلم يأتِه، فلا صلاةَ له إلّا من عُذْر" (3). وفي الشواهد لشعبة فيه متابعاتٌ مُسنَدة، فمنها:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے اذان سنی اور نہ آیا، اس کی نماز نہیں سوائے کسی عذر کے۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) صحيح موقوفًا كسابقه، وهذا إسناد ضعيف، أبو سليمان داود بن الحكم قال المزي فيما نقله عنه ابن عبد الهادي في "تنقيح التحقيق" (1128): لا يُعرَف.
درجۂ حدیث: (3) سابقہ روایت کی طرح موقوفاً صحیح ہے، مگر
علّت / فنی نکتہ: یہ سند ضعیف ہے کیونکہ اس کے راوی ابوسلیمان داؤد بن الحکم غیر معروف (لا یعرف) ہیں۔
درجۂ حدیث: (3) سابقہ روایت کی طرح موقوفاً صحیح ہے، مگر
علّت / فنی نکتہ: یہ سند ضعیف ہے کیونکہ اس کے راوی ابوسلیمان داؤد بن الحکم غیر معروف (لا یعرف) ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 814 سے ماخوذ ہے۔