حدیث نمبر: 7850
وقال رسول الله ﷺ: "جَدَّدُوا إيمانَكم" قيل: يا رسولَ الله، وكيف نُجدَّد إيمانَنا؟ قال: "أكثِرُوا من قولِ: لا إله إلَّا الله" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
حافظ طلحہ بابر

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اپنے ایمان کی تجدید کرتے رہا کرو“ عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول ﷺ! ہم اپنے ایمان کی تجدید کیسے کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”«لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ» کثرت سے کہا کرو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب التوبة والإنابة / حدیث: 7850
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف» [ترقيم الرساله 7850] [ترقيم الشركة 7756/2]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده ضعيف.
درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے۔
وأخرجه أحمد (14/ 8710) عن أبي داود الطيالسي، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد (14/ 8710) نے ابوداؤد الطیالسی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وانظر ما سلف برقم (5).
نوٹ / توضیح: اس کی تفصیل کے لیے سابقہ حدیث نمبر 5 ملاحظہ فرمائیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7850 سے ماخوذ ہے۔