المستدرك على الصحيحين
كتاب التوبة والإنابة— توبہ اور رجوع الی اللہ کے متعلق روایات
جَدِّدُوا إِيمَانَكُمْ بِقَوْلِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ . باب: اپنے ایمان کی تجدید "لا الہ الا اللہ" کے ذریعے کرتے رہا کرو
حدیث نمبر: 7849M
وقال رسول الله ﷺ: "حُسْنُ الظَّن من حُسْن العِبادة" (1).
حافظ طلحہ بابر
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کے ساتھ اچھا گمان رکھنا بہترین عبادت میں سے ہے۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده ضعيف كسابقه، وسلف الكلام عليه برقم (7796).
درجۂ حدیث: اس کی سند بھی پچھلی روایت کی طرح ضعیف ہے، اور اس پر کلام حدیث نمبر 7796 کے تحت گزر چکا ہے۔
وأخرجه أحمد (14/ 8709)، وكذا الترمذي (5/ 3604) عن يحيى بن موسى، كلاهما (أحمد ويحيى) عن أبي داود الطيالسي، بهذا الإسناد. وقال الترمذي: غريب من هذا الوجه.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد (14/ 8709) اور اسی طرح امام ترمذی (5/ 3604) نے یحییٰ بن موسیٰ کے طریق سے روایت کیا ہے، یہ دونوں (امام احمد اور یحییٰ بن موسیٰ البلخی) ابوداؤد الطیالسی سے اسی سند کے ساتھ روایت کرتے ہیں۔
درجۂ حدیث: امام ترمذی نے فرمایا کہ یہ حدیث اس سند سے "غریب" ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7849 سے ماخوذ ہے۔