حدیث نمبر: 7740
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نصر، حدثنا عبد الله ابن وهب، قال: وأخبرني الدَّرَاوَرْدي، عن رُبَيح بن عبد الرحمن بن أبي سعيد الخُدْري، عن أبيه، عن جدّه: أنَّ رسول الله ﷺ ذَبَحَ كبشًا أقرن بالمُصلَّى، ثم قال: "اللهمَّ هذا عنِّي وعن مَن لم يُضحِّ من أُمّتي" (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7549 - صحيح
حافظ طلحہ بابر

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عید گاہ میں ایک سینگوں والا مینڈھا ذبح کیا، پھر فرمایا: ”اے اللہ! یہ میری طرف سے ہے اور میری امت کے ان لوگوں کی طرف سے ہے جنہوں نے قربانی نہیں کی“۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الأضاحي / حدیث: 7740
درجۂ حدیث محدثین: حديث صحيح
تخریج حدیث «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل ربيح بن عبد الرحمن» [ترقيم الرساله 7740] [ترقيم الشركة 7648] [ترقيم العلميه 7549]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل ربيح بن عبد الرحمن. وأخرجه أحمد 17/ (11051) عن سعيد بن منصور، عن عبد العزيز بن محمد الدراوردي، بهذا الإسناد. وانظر تتمة تخريجه وشواهده هناك.
درجۂ حدیث: یہ حدیث صحیح ہے، اور ربیح بن عبد الرحمن کی وجہ سے متابعات میں یہ سند حسن ہے۔
حوالہ / مصدر: امام احمد (جلد 17، حدیث 11051) نے سعید بن منصور کے طریق سے دراوردی کی اسی سند سے اسے روایت کیا ہے۔
وانظر حديث جابر الآتي (7744)، وحديث أبي رافع الآتي (7745).
حوالہ / مصدر: مزید شواہد کے لیے آگے آنے والی جابر (7744) اور ابو رافع (7745) کی احادیث ملاحظہ کریں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7740 سے ماخوذ ہے۔