المستدرك على الصحيحين
كتاب اللباس— لباس کے متعلق روایات
بَيَانُ أَوْصَافِ حَوْضِ الْكَوْثَرِ باب: حوضِ کوثر کی صفات کا بیان
حدیث نمبر: 7564
فحدَّثَناه أبو أحمد بكر بن محمد الصَّيرَفي بمَرْو، حَدَّثَنَا موسى بن سهل، حَدَّثَنَا إسماعيل ابن عُليَّة، عن أيوب، عن أبي قِلابة (1)، عن سَمُرة بن جُندُب قال: قال رسول الله ﷺ: "عليكم بهذه البَيَاض، لِيَلبَسْها أحياؤُكم، وكفِّنُوا فيها موتاكم، فإنَّها من خِيارِ ثيابِكم" (2). وقد رُويَ عن عبد الله بن عباس وسَمُرة بن جُندُب عن النَّبِيِّ ﷺ بزيادة ألفاظ فيه. أمّا حديثُ ابن عباس:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کی اسماعیل ابن علیہ والی روایت کے الفاظ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم ان سفید کپڑوں کو لازم پکڑو، تمہارے زندہ لوگ یہی پہنیں اور اپنے مردوں کو بھی انہی میں کفن دیں، کیونکہ یہ تمہارے بہترین لباس ہیں۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) تحرّف في النسخ إلى: قتادة.
نوٹ / توضیح: (1) نسخوں میں یہ نام تحریف ہو کر "قتادہ" بن گیا ہے۔
(2) حديث صحيح كسابقه.
درجۂ حدیث: (2) یہ حدیث پچھلی حدیث کی طرح صحیح ہے۔
وأخرجه أحمد 33/ (20140)، والنسائي (9565) من طريق إسماعيل ابن علية، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اس کی تخریج احمد (33/ 20140) اور نسائی (9565) نے اسماعیل ابن علیہ کے طریق سے اسی سند کے ساتھ کی ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7564 سے ماخوذ ہے۔