المستدرك على الصحيحين
كتاب الأحكام— احکام کا بیان
الْخَصْمَانِ يَقْعُدَانِ بَيْنَ يَدَيِ الْحَاكِمِ باب: دونوں فریقین حاکم کے سامنے بیٹھیں گے
حدیث نمبر: 7208
أخبرَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن أيوب (ح) وأخبرني أبو الوليد وأبو بكر بن قُرَيش، حدثنا الحسن بن سفيان، حدثنا هُدْبة بن خالد، حدثنا همَّام بن يحيى، عن قَتَادة، عن سعيد بن أبي بُرْدة، عن أبيه، عن أبي موسى: أنَّ رجلينِ ادَّعيا بعيرًا، فأقام كلُّ واحدٍ منهما شاهدَينِ، فقسمه النبيُّ ﷺ بينَهما (2). وهذا الحديث أيضًا صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7032 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے ایک اونٹ کا دعویٰ کیا اور ان میں سے ہر ایک نے دو دو گواہ پیش کر دیے، تو نبی کریم ﷺ نے وہ اونٹ ان دونوں کے درمیان تقسیم فرما دیا۔
یہ حدیث بھی شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) حديث مُعَلٌّ كما سبق.
درجۂ حدیث: یہ روایت بھی پہلے ذکر کردہ وجوہات کی بنا پر "معل" (علت زدہ) ہے۔
وأخرجه أبو داود (3615) من طريق حجاج بن منهال، عن همام بن يحيى، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابوداؤد (3615) نے حجاج بن منہال کے واسطے سے ہمام بن یحییٰ سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7208 سے ماخوذ ہے۔