المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ أَمَانَةِ قُرَيْشٍ باب: قریش کی امانت داری کا تذکرہ
حدیث نمبر: 7130
حدَّثَناه محمد بن صالح بن هانئ، حدَّثنا الحسين بن الفضل البَجَلي ومحمد بن أحمد بن أنس القرشي، قالا: حدَّثنا عبد الله بن بكر السَّهْمي، حدَّثنا يزيد بن عَوَانة، عن محمد بن ذَكْوان؛ قال عبد الله بن بكر: ولا أحسبُ محمدًا إِلَّا قد حدَّثَنيه عن عمرو بن دينار، عن عبد الله بن عمر قال: بَيْنا نحن جُلوسٌ بفِناءِ رسول الله ﷺ، فذكرَ الحديثَ بتمامه نحوَه (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، انہوں نے کہا: ایک بار ہم رسول اللہ ﷺ کے صحن میں بیٹھے ہوئے تھے، پھر راوی نے پوری حدیث اسی طرح مکمل ذکر کی۔
اس سند کے متعلق یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ محمد بن ذکوان کے واسطے سے عمرو بن دینار سے اور انہوں نے عبداللہ بن عمر سے روایت کی ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده ضعيف بمرةٍ كسابقه.
درجۂ حدیث: پچھلی روایت کی طرح اس کی سند بھی "سخت ضعیف" ہے۔
درجۂ حدیث: پچھلی روایت کی طرح اس کی سند بھی "سخت ضعیف" ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7130 سے ماخوذ ہے۔