المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ أُمِّ خَالِدٍ بِنْتِ خَالِدٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا - باب: سیدہ اُمِّ خالد بنت خالد رضی اللہ عنہا کا بیان
حدیث نمبر: 7103
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدَّثنا مصعب بن عبد الله الزُّبَيري قال: أمُّ كُلثوم بنت عُقْبة بن أبي مُعَيط، أمها أروى بنتُ كُرَيز، أسلمت أُمُّ كُلثوم بمكةَ، وبايعت قبلَ الهجرة، وهي أولُ من هاجرَ من النِّساء بعدَ رسول الله ﷺ.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا مصعب بن عبداللہ زبیری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدہ ام کلثوم بنت عقبہ بن ابی معیط رضی اللہ عنہا کی والدہ ارویٰ بنت کریز تھیں، ام کلثوم مکہ میں اسلام لائیں اور ہجرت سے پہلے بیعت کی، اور وہ رسول اللہ ﷺ کے بعد (مکہ سے) ہجرت کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔