المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
صَفِيَّةُ بِنْتُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أُخْتُ حَمْزَةَ وَأُمُّ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ أَجْمَعِينَ باب: سیدہ صفیہ بنت عبدالمطلب رضی اللہ عنہا، جو سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کی بہن اور سیدنا زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ کی والدہ تھیں
حدیث نمبر: 7037
حدثني محمد بن مظفّر الحافظ، أخبرنا أبو سفيان محمد بن عبد الرحمن بن معاوية العُتْبي بمصر، أخبرني أبي، حدثنا سعيد بن كثير بن عُفير، قال: تُوفِّيت صفية بنت عبد المطلب أُمُّ الزبير بن العوام سنة عشرين، وهي يومَ تُوفِّيَت بنتُ ثلاثٍ وسبعين، وصلى عليها عمر بن الخطاب، ودَفَنَها بالبقيع.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا سعید بن کثیر بن عفیر سے مروی ہے، انہوں نے کہا: سیدنا زبیر بن عوام کی والدہ سیدہ صفیہ بنت عبدالمطلب کی وفات سنہ 20 ہجری میں ہوئی، وہ اپنی وفات کے دن تہتر (73) سال کی تھیں، سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی اور انہیں البقیع میں دفن کیا گیا۔