حدیث نمبر: 7036
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلَاثة محمد بن عمرو بن خالد، حدثنا أبي، حدثنا ابن لهيعة، حدثنا أبو الأسود، عن عُروة بن الزبير قال: لم يُدرك أحدٌ من بنات عبد المطّلب [الإسلام] إِلَّا صفية، قال: وأسهم لها النَّبيُّ ﷺ سهمين، وكانت أخت حمزة بن عبد المطلب لأبيه وأمه.
حافظ طلحہ بابر

عروہ بن زبیر سے مروی ہے، انہوں نے کہا: عبدالمطلب کی صاحبزادیوں میں سے سیدہ صفیہ کے سوا کسی نے اسلام کا زمانہ نہیں پایا، (راوی) کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ان کے لیے (مالِ غنیمت میں سے) دو حصے مقرر فرمائے تھے، اور وہ سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب کی سگی (عینی) بہن تھیں۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 7036
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 7036] [ترقيم الشركة 6957]