❮
❯
حدیث نمبر: 6993
قال ابن عمر: وتُوفِّيَت مارية أمُّ إبراهيم ابن رسول الله ﷺ في المحرم سنةَ ستَّ عشرة من الهجرة، فرُئي عمرُ يُحضِرُ الناسَ لشهودها، فصلى عليها عمر، وقَبَرَها بالبقيع.
حافظ طلحہ بابر

محمد بن عمر (واقدی) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے صاحبزادے ابراہیم کی والدہ سیدہ ماریہ رضی اللہ عنہا کی وفات محرم سنہ 16 ہجری میں ہوئی، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ لوگوں کو ان کے جنازے کے لیے جمع کرتے ہوئے دیکھے گئے، چنانچہ عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی اور انہیں جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔

حوالہ حدیث مستدرکِ حاکم / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6993
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 6993] [ترقيم الشركة 6914]