المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
إِنْفَاقُ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ عَلَى مَارِيَّةَ باب: سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا پر سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کے خرچ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 6992
حدثنا أبو عبد الله الأصبهاني، حدثنا الحسن بن الجهم، حدثنا الحسين بن الفَرَج، حدثنا محمد بن عمر، حدثني موسى بن محمد بن إبراهيم التيمي، عن أبيه قال: كان أبو بكر يُنفِقُ على مارية حتى تُوفِّي، ثم صار عمرُ يُنفِقُ عليها حتى توفيت في خلافته (2).
حافظ طلحہ بابر
محمد بن ابراہیم تیمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اپنی وفات تک سیدہ ماریہ رضی اللہ عنہا کے اخراجات برداشت کرتے رہے، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ان کے اخراجات اٹھاتے رہے یہاں تک کہ ان کی خلافت ہی میں سیدہ ماریہ رضی اللہ عنہا کی وفات ہوئی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) وأخرجه ابن سعد في "الطبقات" 10/ 205 - ومن طريقه الطبري في "تاريخه" 11/ 618 - عن الواقدي، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد نے "الطبقات" (10/ 205) میں اور ان کے طریق سے طبری نے "تاریخ" (11/ 618) میں واقدی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد نے "الطبقات" (10/ 205) میں اور ان کے طریق سے طبری نے "تاریخ" (11/ 618) میں واقدی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6992 سے ماخوذ ہے۔