المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيٍّ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا - باب: سیدہ ام المؤمنین صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6953M
قال مصعب: وهي صفيَّة بنت حيي بن أخطب بن سعية بن ثعلبة بن عبيد بن الخزرج بن أبي حبيب بن النضر بن النحَّام بن ينحوم، من بني إسرائيل من سبط موسى ﵇، وأُمُّها بَرَّة بنت سَمَوال، هلكت في زمن معاوية.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا مصعب بن عبداللہ زبیری کہتے ہیں کہ سیدہ صفیہ، حیی بن اخطب بن سعیہ بن ثعلبہ بن عبید بن خزرج بن ابی حبیب بن نضر بن نحام بن ینحوم کی صاحبزادی ہیں، ان کا نسب بنی اسرائیل کے قبیلے سے سیدنا موسیٰ علیہ السلام تک پہنچتا ہے، ان کی والدہ برہ بنت سموال تھیں، اور ان کی وفات سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ہوئی۔