المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ جُوَيْرِيَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا - باب: سیدہ ام المؤمنین جویریہ بنت الحارث رضی اللہ عنہا کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6943
وحدثنا أبو عبد الله الأصبهانيّ، حدّثنا الحسن بن الجَهْم، حدّثنا الحسين بن الفَرَج، حدّثنا محمد بن عمر قال: وجويريةُ بنت الحارث بن أبي ضِرار بن حَبيب بن عائذ بن مالك بن جَذِيمة هو المُصطلق (1) من (2) خُزاعة، تزوَّجها مُسافِع بن صفوان، فقُتل يومَ المُرَيسيع.
حافظ طلحہ بابر
محمد بن عمر سے روایت ہے کہ سیدہ جویریہ بنت حارث بن ابی ضرار بن حبیب بن عائذ بن مالک بن جذیمہ (جو کہ بنو مصطلق کہلاتے ہیں اور قبیلہ خزاعہ سے ہیں) کا نکاح مسافع بن صفوان سے ہوا تھا، جو مریسع کے دن قتل ہو گیا تھا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) في النسخ الخطية: بن المصطلق، وأثبتناه على الصواب من "طبقات ابن سعد" 10/ 113، و "تاريخ الطبري" 11/ 608، و "جمهرة أنساب العرب" ص 239، بينما في "ثقات ابن حبان" 3/ 66: جذمة بن سعد بن عمرو، وسعد هو المصطلق.
فنی نکتہ / علّت: قلمی نسخوں میں "بن المصطلق" تھا، جسے ہم نے "طبقات ابن سعد" (10/ 113)، "تاریخ طبری" (11/ 608) اور "جمہرۃ انساب العرب" (ص 239) کی مدد سے درست کیا ہے۔ جبکہ "ثقات ابن حبان" (3/ 66) میں "جذمہ بن سعد بن عمرو" ہے، اور سعد ہی المصطلق ہیں۔
(2) في (م) و (ص): بن.
نوٹ / توضیح: نسخہ (م) اور (ص) میں "بن" لکھا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6943 سے ماخوذ ہے۔