المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
كَانَ صَدَاقُ النَّبِيِّ لِأَزْوَاجِهِ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ أُوقِيَّةً باب: نبی کریم ﷺ کا اپنی ازواج کے لیے بارہ اوقیہ مہر مقرر کرنا
حدیث نمبر: 6929
أخبرنا أبو عبد الله الأصبهانيّ، حدّثنا الحسن بن الجَهْم، حدّثنا الحسين بن الفَرَج، حدّثنا محمد بن عمر، حدّثنا عبد الرحمن بن عبد العزيز، عن الزُّهريّ قال: جهَّز النجاشيُّ أمُّ حبيبة إلى رسولِ الله ﷺ، وبعث بها معَ شُرَحْبيل بن حَسَنة (4).
حافظ طلحہ بابر
امام زہری سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ شاہِ نجاشی نے سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی رخصتی کا سامان تیار کیا اور انہیں شرجیل بن حسنہ رضی اللہ عنہ کے ہمراہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں روانہ کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) خبر صحيح، وهذا إسناده ضعيف. وسلف بسند صحيح موصولًا برقم (2776).
درجۂ حدیث: یہ خبر "صحیح" ہے، لیکن موجودہ سند "ضعیف" ہے۔ یہ نمبر (2776) پر صحیح اور متصل سند کے ساتھ گزر چکی ہے۔
درجۂ حدیث: یہ خبر "صحیح" ہے، لیکن موجودہ سند "ضعیف" ہے۔ یہ نمبر (2776) پر صحیح اور متصل سند کے ساتھ گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6929 سے ماخوذ ہے۔