المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ سَعَةِ عِلْمِ عَائِشَةَ وَفَصَاحَةِ كَلَامِهَا باب: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے علم کی وسعت اور فصاحتِ کلام کا ذکر
حدیث نمبر: 6883
حَدَّثَنَا علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حَدَّثَنَا بشر بن موسى، حَدَّثَنَا الحُميدي، حَدَّثَنَا سفيان، عن الزُّهْري قال: لو جُمِعَ علمُ الناس كلِّهم، ثم علمُ أزواجِ النَّبِيِّ ﷺ، لكانت عائشةُ أوسعَهم عِلمًا (1)
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6734 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
امام زہری سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”اگر تمام لوگوں کا علم اور پھر نبی کریم ﷺ کی تمام ازواج مطہرات کا علم ایک جگہ جمع کر لیا جائے، تو یقیناً سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا ان سب میں علم کے لحاظ سے سب سے زیادہ وسیع ہوتیں۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔
درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6883 سے ماخوذ ہے۔