المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ أَبِي حَبَّةَ الْبَدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا ابو حبہ بدری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6804
حدثنا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكير، عن ابن إسحاق، قال: وأبو حَبَّة ثابتُ بن النُّعمان بن أُميّة بن ثعلبة بن عمرو بن عوف بن مالك بن الأوس، استُشهِدَ يومَ أُحد.
حافظ طلحہ بابر
ابن اسحاق سے روایت ہے کہ ابوحبہ ثابت بن نعمان بن امیہ بن ثعلبہ بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس انصاری، غزوہ احد کے دن شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے تھے۔