مستدرکِ حاکم
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ آبِي اللَّحْمِ ، وَذِكْرُ مَوَالِيهِ الَّذِينَ أَسْلَمُوا مَعَهُ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ باب: سیدنا عبد اللہ بن عبد الملک ابو اللحم رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر اور ان کے ان غلاموں کا بیان جو ان کے ساتھ اسلام لائے
حدیث نمبر: 6757
أخبرني أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا شَبَابٌ، فذكر هذا النَّسب. وقال محمد بن عمر: كان آبي اللَّحم ينزلُ الصفراءَ (2) على ثلاثٍ من المدينة، وعُميرٌ مولاه كان ينزلُ معه.
حافظ طلحہ بابر
شباب نے بھی یہی نسب ذکر کیا ہے، اور محمد بن عمر کہتے ہیں کہ: آیی اللحم مدینہ سے تین (منزل) کے فاصلے پر مقامِ صفراء میں رہتے تھے اور ان کے غلام عمیر بھی ان کے ساتھ وہیں رہتے تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) تُعرف الصفراء اليوم باسم الواسطة، تبعد عن المدينة المنورة قرابة الخمسين كيلًا. انظر "معجم المعالم الجغرافية" لعاتق البلادي ص 176 - 177.
اہم نکتہ: مقام "الصفراء" کو آج کل "الواسطہ" کہا جاتا ہے، جو مدینہ منورہ سے تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
اہم نکتہ: مقام "الصفراء" کو آج کل "الواسطہ" کہا جاتا ہے، جو مدینہ منورہ سے تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6757 سے ماخوذ ہے۔