المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ الْأَسَدِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا ضرار بن ازور اسدی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6746
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري، قال: ضِرارُ بن الأزوَر -واسم الأزور مالك- بن أَوس بن جَذِيمة (2) بن ربيعة (3) بن مالك بن ثعلبة بن دُوْدان بن أَسد بن خُزيمة ابن مُدرِكة بن الياس بن مُضَر، سكنَ الكوفةَ وبها تُوفِّي.
حافظ طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ: ضرار بن ازور —اور ازور کا نام مالک تھا— بن اوس بن جذیمہ بن ربیعہ بن مالک بن ثعلبہ بن دودان بن اسد بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر، وہ کوفہ میں مقیم ہوئے اور وہیں ان کی وفات ہوئی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) تحرَّف في النسخ إلى: خزيمة.
نوٹ / توضیح: نسخوں میں یہاں لفظ "خزیمہ" کی تحریف واقع ہوئی ہے۔
(3) تحرَّف في النسخ إلى: سعد، والتصويب من "الطبقات" لخليفة بن خياط ص 35 و 128 ومن "جمهرة أنساب العرب" لابن حزم ص 193، لكن ذكر ابن حزم أنه من أولاد ربيعة بن مالك ابن مالك بن ثعلبة.
نوٹ / توضیح: نسخوں میں "سعد" لکھا ہے جبکہ صحیح نام "طبقات خلیفہ" اور ابن حزم کی "جمہرہ" کے مطابق ہے۔ ابن حزم نے وضاحت کی ہے کہ ان کا نسب ربیعہ بن مالک سے ملتا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6746 سے ماخوذ ہے۔