المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ السُّوَائِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا جابر بن سمرة سوائی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6730
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خليفة ابن خيَّاط قال: جابرُ بن سَمُرة السُّوائي، يُكنى أبا خالد، ويقال: أبو عبد الله مات في ولاية بِشر بن مروان.
حافظ طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے مروی ہے کہ: جابر بن سمرہ سوائی، ان کی کنیت ابوخالد تھی اور ایک قول کے مطابق ابوعبداللہ تھی، ان کی وفات بشر بن مروان کی گورنری کے دور میں ہوئی۔