حدیث نمبر: 6697
أخبرني إسماعيل بن محمد الشَّعراني، حدثنا جدِّي (2)، حدثنا إبراهيم ابن المنذر، حدثنا محمد بن فُليح، عن موسى بن عُقبة، عن ابن شِهاب، في تسمية من استُشِهد يوم أحد من الأنصار من بني الحارث بن الخَزْرج: سعد بن الرَّبيع.
حافظ طلحہ بابر

ابن شہاب سے انصار کے ان شہداء کے ناموں کے تذکرہ میں جو غزوہ احد میں شہید ہوئے، روایت ہے کہ بنو حارث بن خزرج سے سیدنا سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6697
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 6697] [ترقيم الشركة 6617]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) لفظة "جدي" سقطت من (م) و (ص)، وأثبتناها من (ب).
فنی نکتہ / علّت: لفظ "جدی" (میرے دادا) نسخہ (م) اور (ص) سے ساقط ہو گیا تھا، جسے ہم نے نسخہ (ب) کے مطابق درج کر کے متن کی تصحیح کی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6697 سے ماخوذ ہے۔