المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ يَزِيدَ بْنِ ثَابِتٍ أَخِي زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا باب: سیدنا یزید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر جو سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے بھائی تھے
حدیث نمبر: 6646
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خَليفة بن خيَّاط (1): قال: يَزيدُ بن ثابت بن الضَّحَّاك بن زيد بن لَوْذَانَ بن عمرو بن عَوف ابن غَنْم بن مالك بن النَّجّار، أمُّه وأمُّ أخيه زَيْد بن ثابتٍ النَّوّارُ بنت مالك بن عديّ ابن عامر بن عَدِيّ بن النَّجار، شَهِدَ بدرًا واستشهد يومَ اليَمامة.
حافظ طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ: یزید بن ثابت بن ضحاک بن زید بن لوذان بن عمرو بن عوف بن غنم بن مالک بن نجار، ان کی اور ان کے بھائی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی والدہ نوار بنت مالک بن عدی بن عامر بن عدی بن نجار ہیں، انہوں نے غزوہ بدر میں شرکت کی اور جنگِ یمامہ کے دن جامِ شہادت نوش فرمایا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) "طبقات خليفة" ص 89.
حوالہ / مصدر: خلیفہ بن خیاط کی کتاب "الطبقات" صفحہ 89۔
حوالہ / مصدر: خلیفہ بن خیاط کی کتاب "الطبقات" صفحہ 89۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6646 سے ماخوذ ہے۔