حدیث نمبر: 655
حدَّثَناه أبو جعفر محمد بن محمد بن عبد الله البغدادي، حَدَّثَنَا المقدام بن داود بن تَلِيد الرُّعَيني، حَدَّثَنَا عبد الغفار بن داود الحرَّاني، حَدَّثَنَا حمَّاد بن سَلَمة، عن عُبيد الله بن أبي بكر وثابت، عن أنس، أنَّ رسول الله ﷺ قال: "إذا توضَّأَ أحدُكم ولَبِسَ خُفَّيهِ، فليُصلِّ فيهما وليَمسَحْ عليها، ثم لا يخلَعُهما إن شاء إلّا من جَنَابة" (3). هذا إسناد صحيح على شرط مسلم وعبد الغفار بن داود ثقةٌ غيرَ أنه ليس عند أهل البصرة عن حمّاد.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 643 - على شرط مسلم تفرد به عبد الغفار وهو ثقة والحديث شاذ
حافظ طلحہ بابر

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی وضو کرے اور موزے پہن لے، تو اسے چاہیے کہ ان میں نماز پڑھے اور ان پر مسح کرے، پھر اگر چاہے تو انہیں نہ اتارے سوائے جنابت کے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ راوی عبد الغفار بن داؤد ثقہ ہیں اگرچہ اہل بصرہ کے پاس حماد سے ان کی روایت نہیں ہے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الطهارة / حدیث: 655
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف لضعف المقدام بن داود» [ترقيم الرساله 655] [ترقيم الشركة 648] [ترقيم العلميه 643]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) إسناده ضعيف لضعف المقدام بن داود.
درجۂ حدیث: یہ سند مقدام بن داود کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے۔
وأخرجه الدارقطني (781)، والبيهقي 1/ 279 من طريق المقدام، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام دارقطنی (781) اور بیہقی (1/ 279) نے مقدام ہی کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 655 سے ماخوذ ہے۔