المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ قَتْلِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرِ باب: سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کے قتل کا ذکر
حدیث نمبر: 6391
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا علي بن عبد العزيز، حدثنا سليمان بن أحمد قال: سمعتُ أبا مُسهرٍ يقول: قُتِل النعمان بن بَشِير فيما بين سَلَميةَ وحِمصَ؛ قُتِل غيلةً.
حافظ طلحہ بابر
ابو مسہر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کو مقامِ سلمیہ اور حمص کے درمیان دھوکے سے قتل کر دیا گیا۔