حدیث نمبر: 630
أخبرنا محمد بن محمد بن الحسن، حَدَّثَنَا علي بن عبد العزيز، حَدَّثَنَا حجَّاج بن مِنْهال، حَدَّثَنَا حمّاد بن سَلَمة، عن قَتَادة، عن أمّ الهُذَيل، عن أمّ عطيَّة - وكانت بايعت النَّبِيّ ﷺ قالت: كنا لا نَعُدُّ الكُدْرةَ والصُّفْرةَ بعد الطُّهْر شيئًا (3).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وأم الهُذَيل: هي حَفْصة بنت سِيرين، فإنَّ اسم ابنها الهُذَيل واسم زوجها عبد الرحمن، وقد أَسنَدَ الهذيلُ بن عبد الرحمن عن أمِّه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 621 - على شرطهماحافظ طلحہ بابر
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم پاکیزگی حاصل ہونے کے بعد گدلے اور زرد رنگ کے پانی کو کچھ بھی (حیض) شمار نہیں کرتی تھیں۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، ام ہذیل سے مراد حفصہ بنت سیرین ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه أبو داود (307) عن موسى بن إسماعيل، عن حماد، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام ابوداؤد نے (307) میں موسیٰ بن اسماعیل عن حماد بن سلمہ کی سند سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه ابن ماجه (647 م) من طريق وهيب بن خالد، عن أيوب، به.
حوالہ / مصدر: اسے امام ابن ماجہ نے (647 م) میں وہیب بن خالد عن ایوب کی سند سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 630 سے ماخوذ ہے۔